انسان کے جذبات کا ماہرانہ مادی اظہار جو دوسرے انسانوں کے جذبات کو متاثر کر سکے، آرٹ کہلاتاہے 

حسِ جمال کو مادی ذرائع اور مہارت کے امتزاج سے متاثر کر کے انسان کو روحانی اور ذہنی سطح پر بلند تر کرنے کا عمل آرٹ کہلاتا ہے