4

پاکستان کے معروف خطاط جناب محفوظ کے قلم کا شاہ پارہ فنی تنقید کے لئے حاضر ہے۔

فنکاروں نے اس مقابلے میں حصہ لیا ۔ ترکی سے براہ راست بہت سے خطاطوں نے اپنے نمونے بھیج کر اس مقابلے میں خصوصی طور پر طبع آزمائی کی ۔

 

نوٹ: یہ ضروری نہیں کہ میں نے جن حصوں کی نشاندہی کر دی ہے آپ صرف انہی پر بات کریں۔