اُستاد گرامی صوفی خورشید عالم خورشید رقم کی وفات کے ایک سال بعد میں نے بیٹھک کاتباں کو اس حال میں دیکھا۔ اب یہ عمارت موجود نہیں ہے۔ تو یہ تصویریں بھی غنیمت ہیں۔